انسٹاگرام فوٹو یا ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کس طرح کریں؟
- انسٹاگرام کی ویب سائٹ پر جائیں
- اس تصویر یا ویڈیو کو کھولیں جو آپ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں
- اس تصویر یا ویڈیو کا لنک کاپی کریں یا پروفائل کا لنک کاپی کریں
- اوپرديےگیےفارم میں پیسٹ کریں
- ڈاؤن لوڈ پر کلک کریں